اسرائیل کے
وزیر معیشت اریح دیری اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جس کے بعد وزیراعظم بنیامین نیتن
یاہو کی حکومت کے لیے امریکا کی بڑی توانائی کمپنی نوبل انرجی کے ساتھ اربوں ڈالرز
مالیت کے گیس معاہدے کو حتمی شکل دینے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
وزیراعظم بنیامین
نیتن یاہو نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ''وزیر اریح دیری نے مجھ سے عہدہ چھوڑنے کے ارادے کا اظہار کیا
ہے۔اب آف شور گیس معاہدے کی تکمیل کے لیے وزارتِ معیشت مجھے منتقل کردی جائے گی اور
میں سبز جھنڈی دکھا دوں گا
0 comments:
Post a Comment