• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 27, 2015

    اعتدال پسند عربوں کے ساتھ اتحاد اور فلسطینیوں کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کا یہی سازگار موقع ہے ۔ہرزوگ



    اسرائیلی قائد حزب اختلاف اور لیبرپارٹی کے سربراہ اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں عرب اسرائیل اتحاد کا بہترین  موقع ہے اور یہ اتحاد نیٹو کے اتحاد  جیسا  ہونا چاہیے تاکہ خطے میں ایران اور داعش کے خطرے کو روکا جا سکے  اور فلسطین اسرائیل مذاکرات بحال کیے جا سکیں ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اعتدال پسند عربوں کے ساتھ اتحاد اور فلسطینیوں کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کا یہی سازگار موقع ہے ۔ہرزوگ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top