متحدہ عرب امارات کے سرکاری ذرائع کے مطابق مشترکہ اتحادی افواج
کے تحت یمن کے صوبہ مآرب کے شمال مشرق میں ہونے والے معرکے میں زخمی ہونے والا ایک
اماراتی فوجی ہسپتال میں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ سپاہی ناصر علی
حسن مارب میں جاری معرکوں کے اندر زخمی ہو گیا تھا جو کہ ایک ہسپتال میں زیرعلاج
تھا منگل کے روز ہلاک ہو گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment