اسلامی جمہوریہ ایران صدر کے اسسٹینٹ اور ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے صدر علی اکبر صالحی نے تاکید کی ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک ممالک کے درمیان جوہری معاہدے پر ایک تہائی تک اتفاق آہندہ دسمبر یا پھر جنوری میں ہوگا ۔
بدھ کے روز ایران کے دارالحکومت تہران میں ایکسیلیٹر ایٹم اور اس کے استعمال کے نام سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں بات کرتے ہوے صالحی نے کہا ہے کہ یہ بات واضح طور پر نظر آرہی ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہوگا ۔
ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن صدر علی اکبر صالحی نے ایرانی قوت اور ایرانی صلاحیت ایرانی نوجوانوں اور ایرانی سائنسدانوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا ہے کہ غیر ملکی قوتوں کے ممالک ہمارے لیے 20 فیصد یورینم کی افزودگی نہیں کرنے دے گے ۔
0 comments:
Post a Comment