فلسطین : میڈیکل رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز آباد کاروں کے ایک گروہ نے بیت اللحم کے مغرب
میں ایک فلسطینی نوجوان پر چاقو سے حملہ کر دیا
جس میں وہ بری
طرح زخمی ہو گیا یہ واقعہ آبادکاروں کی بستی "بيتار عيليت" کے قریب پیش
آیا ۔اسرائیلی آبادکاروں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ، یہ انتقامی کاروائی اس واقعہ کے جواب میں کی
گئی جو
مشرقی القدس میں پیش آیا ،جس میں
ایک فلسطینی نے گاڑی سے دو اسرائیلی فوجیوں
کو روند ڈالا تھا ۔
Friday, November 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment