تازہ ترین > متحدہ عرب امارات > بیروت :متحدہ عرب امارات کی لبنانی وزیر خزانہ کے ساتھ ملاقات متحدہ عرب امارات بیروت :متحدہ عرب امارات کی لبنانی وزیر خزانہ کے ساتھ ملاقات بیروت میں متحدہ عرب امارات کے سفیرحمد سعيد الشامسي نے لبنانی وزیرخزانہ علی حسن خلیل کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ مفاد کے مسائل پرتبادلہ خیال کیا۔ Link 11/21/2015 02:59:00 PM متحدہ عرب امارات
0 comments:
Post a Comment