• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 25, 2015

    دس ماہ بعد عدن ائرپورٹ سے کمرشل پروازیں دوبارہ شروع


    یمن کے عارضی دارلحکومت عدن کا بین الاقوامی ہوائی اڈا حوثی باغیوں کی لڑائی کے باعث دس ماہ بند رہنے کے بعد ایک مرتبہ پھر کمرشل پروازوں کے لئے کھل گیا۔
    یمن ائر لائن کی پہلی تجارتی پرواز عدن سے اردنی دارلحکومت عمان کے لئے روانہ ہو رہی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی امداد اور نگرانی میں عدن ہوائی اڈے کی تعمیر ومرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔
    یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی سعودی عرب سے جلاوطنی ختم کرنے کے بعد گذشتہ ہفتے ہی عارضی دارلحکومت عدن ہی پہنچے تھے جس کے بعد عدن ائر پورٹ پر فضائی ٹریفک دوبارہ بحال ہو گئی تھی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دس ماہ بعد عدن ائرپورٹ سے کمرشل پروازیں دوبارہ شروع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top