• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 28, 2015

    فلسطینیوں کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر پر فلسطین کا جھنڈا لہرانے کا مطالبہ



    فلسطینی ریاست کے سربراہان کی اگلی میٹنگ سے پہلے اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر پر فلسطینی پرچم لہرایا جاے ۔
    اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر پر پہلے 193 ممالک کے پرچم لگاے گئے ہیں اور فلسطینی عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے اجلاس سے پہلے جس میں فلسطینی رہنما قرار داد جمع کروائیں گے اس اجلاس میں فلسطین کا پرچم لہریا جاے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینیوں کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر پر فلسطین کا جھنڈا لہرانے کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top