کویتی اور مصری کی عجیب وغریب بات پر لڑائی
،کویت کے شہری نے اپنے ہمسائے میں رہنے والے مصری شہری کے گھر سے بدبو آنے پر اس کی ٹھکائی کر ڈالی تفصیلات کے مطابق ہمسائے ہونے کے باعث کویتی شہری نے مصری شہری کو کئی بار اس کے گھر سے آنے والی بد بو کے بارے میں کئی بار شکایت کی لیکن مصری شہری نے اس کی بات پر زیادہ توجہ نہ دی اور اپنا کام جاری رکھا لیکن ایک روز کویتی شہری نے آپے سے باہر ہوتے ہوئے اس سے بحث کی جو کہ آہستہ آہستہ لڑائی تک جاپہنچی اور کویتی شہری نے مصری کی شدید ٹھکائی کی جس کے باعث مصری کو ہسپتال داخل ہونا پڑ گیا اور بعد میں مصری نے کویتی شہری کیخلاف مقدمہ بھی درج کروا یا ۔
0 comments:
Post a Comment