اردن کے اندر ایک اسلامی تحریک کی جانب سے اسرائیل کی مذمت کے لیے کانفرنس منعقد کی گئی۔جس میں اسرائیل کی طرف سےمسجد اقصی کی بے حرمتی اور فلسطینیوں کے قتل عام پر مذمت کی گئی۔شرکاء لبیک یا اقصی کے نعرے لگارہے تھے۔ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں نے اس میں شرکت کی اور اسرائیل کی پرزور مذمت کی سب کا کہنا تھا کہ قبلہ اول کی حفاظت کے لیے جان بھی حاضر ہے۔
link
0 comments:
Post a Comment