شاہ عبداللہ نے ہاشمی سرداروں کی کانفرنس منعقد کی انھوں نے کہا کہ میں آج آپ سے مل کر بہت خوشی محسوس کر ریا ہوں ۔شاہ عبداللہ نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے لوگوں اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کریں۔اس کانفرنس میں سرداروں کی کافی تعداد تھی۔انھوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم فوج کی بھرپور حمایت کریں۔
Monday, August 31, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment