یمن کے
دارالحکومت صنعاء کے شمال مغربی صوبے حاجہ
میں سعودی عرب کی اتحادی افواج کی فضائی کاروائی کے نتیجے میں تقریبا 30 شہری ہلاک ہو ئے ہیں ،
یہ کاروائی ہفتے کی شام یمن کے دارالحکومت صنعاء
میں امریکی سفارتخانے کے قریب ایک بڑے دھماکے کی وجہ سے کی گئی جس میں کوئی جانی
نقصان نہیں ہواتھا۔
0 comments:
Post a Comment