• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 29, 2015

    مصر: الجزیرہ کے تین صحافیوں کو قید کی سزا

    مصر: الجزیرہ کے تین صحافیوں کو قید کی سزا



    مصر کی ایک عدالت نے الجزیرہ کے تین صحافیوں کو تین، تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی علمبرداروں کی طرف سے اس مقدمے پر ایک شدید تنقید کی جاتی رہی ہے۔جن صحافیوں کو سزا سنائی گئی ہے ان میں کینڈین شہری محمد فہمی، آسٹریلوی شہری پیٹر گریسٹے اور مصری پروڈیوسر باہیر محمد شامل ہیں۔فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ اس سزا پر عملدرآمد کیسے ہو گا۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: الجزیرہ کے تین صحافیوں کو قید کی سزا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top