اردن نیشنل یوتھ فورس کا عمان میں شامی سفارتخانے کا دورہ کیا،جہاں پے انھوں نے شامی قیادت اور فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔اور یہ دس نوجوانوں پر مشتمل ایک گروپ تھا۔انھوں نے دعا کی کہ شامی فوج ہشت گردوں پر فتوحات حاصل کرے۔اور وفد میں سے ایک نے شامی اخبار سانا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عمان میں شامی سفارتخانہ عربوں کا گھر ہے۔
Monday, August 31, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment