• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 29, 2015

    حوثی ملیشیا اور صالح کے حامی افواج کے 76افراد ہلاک:یمن


    یمن میں محاذ جنگ سے ملنے والی اطلاعات سے معلوم ہواہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں جاری فضائی حملوں اور مزاحمت کاروں کی کارروائیوں میں حوثی باغیوں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کی حامی ملیشیا کے کم سے کم 76عناصر ہلاک ہو گئے ہیں۔یمن کے جنوب مغربی شہر تعز میں سوموار کو عوامی مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں کم سے کم 18 حوثی شدت پسند ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔ لڑائی میں حکومتی فورسز کے متعدد اہلکار جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثی ملیشیا اور صالح کے حامی افواج کے 76افراد ہلاک:یمن Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top