ترکی
کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق مشرقی علاقے میں فوج کی کرد باغیوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں 127
باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
دوسری
جانب سے کرد باغی سردار صلاح الدین نے
الزام لگایا ہے کہ ترک فوج عام شہریوزں پر بمباری کر رہی ہے۔جس کے نتیجہ میں 23
شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترک حکومت ان کو دہشت گرد بنا کر پیش کر رہی ہے۔
0 comments:
Post a Comment