• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 26, 2015

    ترک فوج کے ساتھ جھڑپوں میں7 کرد باغی ہلاک


    ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 7 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔لڑائی میں تین فوجی زخمی بھی ہوئے۔اور ایک فوجی زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا ۔ترک مسلح افواج کی جانب سےجاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کرد باغیوں کے ساتھ جھڑپ شام کی سرحد کے نزدیک واقع قصبے چیزر میں ہوئی ۔ ترک حکام نے اس قصبے اور عراق کی سرحد کے نزدیک واقع قصبے سلوپی میں گذشتہ بارہ روز سے کرفیو نافذ کررکھا ہے۔

    http://www.alarabiya.net/ar/arab-and-world/2015/12/25/
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترک فوج کے ساتھ جھڑپوں میں7 کرد باغی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top