• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 25, 2015

    عراق:اتحادی فوج کے ساتھ جھڑپ 44 داعشی ہلاک


    اتحادی فوج نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے جنگجووں نے گزشتہ رات شام سے عراق میں داخل ہونے کی کوشش کی جسکو اتحادی فوج نے ناکام بنادیا۔اس جھڑپ کے نتیجے میں داعش کے  44 جنگجو ہلاک ہوگئے۔اتحادی فوج کے مطابق  دراندازی کرنے والے افراد کی تعداد 120  کے قریب تھی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:اتحادی فوج کے ساتھ جھڑپ 44 داعشی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top