• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 26, 2015

    شام کے بحران کا حل مذاکرات ہی ہے:قطر


    روسی وزیر خارجہ لاوروف نےقطر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون کو مزید بڑھانے کے علاوہ شامی بحران کے  حل کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام کے بحران کا حل مذاکرات ہی ہے:قطر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top