یمن کے وزیر خارجہ عبدالملک نے قاہرہ میں بحرینی ہم منصب شیخ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ
سے ملاقات کی جس میں انہوں نےیمن کی تازہ ترین صورت حال اور حکومتی وفد اور وفد ملیشیا
کے درمیان جنیوا مذاکرات کا جائزہ لیا.بحرین کے وزیر خارجہ نے یمن کی سلامتی اور استحکام
قائم کرنے کے لئے اپنے ملک کی کوششیں جاری رکھنے اور اس کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت روکنے
کےلئے اقدامات کرنے کا اظہار کیا ہے۔
Saturday, December 26, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment