امریکی صدر براک اوباما کی انتظامیہ ایران کے
بیلسٹک میزائل پروگرام کی ترقی میں معاونت پر بین الاقوامی کمپنیوں اور افراد پر
نئی پابندیاں عاید کرنے پر غور کررہی ہے۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ
جرنل میں شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی ترقی میں
مشتبہ کردار پر بارہ کمپنیوں اور افراد پر ممکنہ پابندیوں کا امکان ہے۔
0 comments:
Post a Comment