• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 24, 2015

    ابو ظہبی کے ولی عہد کی کینیڈین وزیر دفاع سے ملاقات


    ابو ظہبی کے ولی عہد  محمد بن زید النہیان نے کینیڈین وزیر دفاع ہرجت سججن سنگھ سے ملاقات کی جس میں  انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان فوجی اور دفاعی شعبوں میں تعاون اور  تعلقات کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابو ظہبی کے ولی عہد کی کینیڈین وزیر دفاع سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top