روس
کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے شام میں 18 دسمبر سے 23 دسمبر
کے درمیان میں 302 فضائی حملے کیے ہیں جن میں
داعش کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
وزارت
دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ تباہ شدہ اہداف
میں ایک تربیتی کیمپ بھی شامل ہے جہاں داعش کے جنگجو ترکی اور سابق سوویت دولت مشترکہ
میں شامل آزاد ریاستوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو جنگی تربیت دیتے تھے۔
0 comments:
Post a Comment