فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے اقوام متحدہ کے سرگرم ادارے’’اونروا‘‘ نے اپنی
ایک تازہ رپورٹ میں اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں فلسطینیوں پر غذائی قلت کے سنگین
اثرات کی تفصیلات جاری کی ہیں سنہ 2014 ء اور 2015 ء کے دوران غزہ کی پٹی میں غربت کی شرح
میں 2 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گذارنے
والے غزہ کے شہریوں کی تعداد 47 فی صد تک جا پہنچی ہے
Wednesday, December 23, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment