• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 29, 2015

    مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے


    اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ  فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چاقو کے ساتھ  اسرائیلی فوج پر  حملہ کرنے بعددو فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ دونوں شہید نوجوان آپس میں رشتے دار تھے اور ان کی عمریں سترہ اور تییس سال تھیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top