کویتی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی نے انسانی تنظیموں کے ساتھ یمن کے صوبہ ضالع میں یمنی عوام کے لئے امدادی سامان کی تقسیم کی۔ادارہ
کے ڈپٹی چیئرمین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ادارہ یمن کے بحران کے آغاز سے لے کر اب تک یمن میں اپنے
بھائیوں کو امداد تقسیم کرتے رہا ہے۔
Saturday, December 26, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment