اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی آسٹاف میجر جنرل
حسن فیروز آبادی نے عراق کےمغربی صوبہ انبار کے شہر الرمادی کو
آزاد کروانے پر مبارکباد دی ۔ اور انہوں نے مزید کہا ہے کہ فلوجہ
مکمل طور پر عراقی فوج کے محاصرے میں ہے ، غیر ملکیوں کے ساتھ منسلک داعش کے رہنما اس شہر سے فرار ہوگئے ہیں
۔
Tuesday, December 29, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment