صنعاء گورنری میں حوثی باغیوں اور حکومت نواز فورسز کے درمیان
گھمسان کی جنگ جاری ہے اور کئی مقامات پر حکومتی فوج نے باغیوں کے حملے پسپا کر کے
پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔ملیشیا نے صنعا کے علاقے میں ان کی پیش قدمی روکنے
کےلئے خندقوں کی کھدائی شروع کر دی ہے. یمن کے دارالحکومت میں عینی شاہدین کے مطابق علی صالح کی حامی ملیشیا نے صنعاء
کے نواحی علاقوں جبل نقم، بنی حشیش، ارزقین، ارحب، عمران شہر، خولان پر بڑی تعداد میں
ٹینک پھیلا دئیے ہیں اور خندقیں کھودنا شروع کر دی ہیں ۔ ادھر تعز میں اتحادی فوج کے
فضائی حملوں میں 21 حوثی باغی ہلاک اور بڑی تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔
Tuesday, December 29, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment