• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 29, 2015

    مسلح لڑائیوں کے ساتھ حزب اللہ کو مالیاتی جنگ کا سامنا ۔


    حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ   حزب اللہ کے کمانڈر سمیر القنطار کی ہلاکت کا اسرائیل کو ضرور جواب دے گے ۔ اور انہوں نے لبنان کے بنکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ  کی ہدایات کو مسترد کردے اور حزب اللہ کے ساتھ لین دین کریں ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مسلح لڑائیوں کے ساتھ حزب اللہ کو مالیاتی جنگ کا سامنا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top