• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 25, 2015

    مشترکہ جامع ایکشن پلان ایران کے ساتھ علاقے کے ملکوں کے تعاون کو فروغ دینے کا بہترین موقع ہے: امیر عبداللہیان


    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بدھ کے روز بات کرتے ہوے  کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے ہمسایہ اور علاقے کے ممالک خاص طور پر خلیج فارس کے ممالک کے لیے ایک بہترین موقع ہو گا۔








    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مشترکہ جامع ایکشن پلان ایران کے ساتھ علاقے کے ملکوں کے تعاون کو فروغ دینے کا بہترین موقع ہے: امیر عبداللہیان Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top