ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری نے ہفتہ وار
پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران
اور امریکہ کی حکمت عملی میں کسی قسم کی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی ہے ، اور
انہوں نے مزید کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے
خلاف کسی قسم کا اعتراض ہوا تو ایران اس کا جواب ضرور دے گا ۔
Tuesday, December 29, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment