عراق میں سعودی سفیر ثامر السبهان نے العربیہ نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ
سعودی عرب کی عراق میں تنظیم داعش اور جبہۃ النصرہ کے ساتھ مل کر لڑنے والے سعودی جنگجوؤں کو حکام
کے حوالے کردینے کی دعوت آج تک رہی ہے۔مزید انہوں نے کہا ہے کہ خود کو حکام کے حوالے
کرنے والوں سے رعایتی سلوک کیا جائے گا۔
Thursday, December 31, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment