متحدہ عرب امارات
کےوزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے اقوام متحدہ
کےجنرل سیکرٹری منجی حامدی سے ملاقات کی جس میں
انہوں نے انسانی بنیادوں پر جنگوں اور تنازعات کے نتیجے میں ہونے والے
نقصانات پر ملکوں اور قوموں کے لئے امداد فراہم کرنے میں یو اے ای اور اقوام متحدہ
کے درمیان تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے.
Tuesday, December 29, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment