ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے لئے مذاکرات جاری ہیں مگر ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ انقرہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی محاصرے کے خاتمے کے مطالبے پرقائم ہے
Wednesday, December 23, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment