تازہ ترین > شام > شامی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں 20 شہری ہلاک شام شامی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں 20 شہری ہلاک انسانی حقوق کی شامی آبزرویٹری کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی الغوطہ الشرقیہ کے علاقے پر بمباری سے سات بچوں سمیت بیس افراد ہلاک ہو گئے۔ http://www.alarabiya.net/ar/arab-and-world/syria/2015/12/24/ رمادی: داعش اور عراقی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ 12/25/2015 06:34:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment