اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے بدھ کے
روز تہران میں روس کے نائب صدر اگور شوفالوف کے استقبال کے دوراں بات کرتے ہوے
کہا کہ تہران روس کے ساتھ تمام شعبوں
میں تعلقات کی سطح میں اضافے کا ارادہ رکھتا ہے
۔
Friday, December 25, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment