• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 23, 2015

    شام : داعش کا اسکول پر حملہ ،9 طالبات ہلاک


    داعش نے شام کے مشرقی شہر دیرالزور میں ایک پر حملہ کیا ۔ ۔شام کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ داعش نے حکومت کے زیر قبضہ علاقے پر گولہ باری کی ہے جس سے نو طالبات ہلاک ہو گئی ہیں۔ اس صوبے کے بیشتر علاقوں پر داعش کا قبضہ ہے۔البتہ صوبائی دارالحکومت کے بعض علاقوں میں حکومت کی عمل داری قائم ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام : داعش کا اسکول پر حملہ ،9 طالبات ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top