ہم امریکہ پر کبھی بھی اعتماد نہیں کریں گے : ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ
عبدالرضا رحمانی فضلی نے جمعرات کے دن جامعہ بلوچستان اور سیستان کے طلبا سے بات کرتے
ہوے کہا ہے کہ مسلمانوں کے قتل عام کے پیچھے امریکہ ہے ، اور
وہ امریکہ کو دشمن تصور کرتا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ ایران اس پر کبھی بھی اعتماد نہیں کرے گا ۔
http://www.alalam.ir/news/1772548
0 comments:
Post a Comment