• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 26, 2015

    ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں مثبت تبدیلیوں کی گنجائش موجود ہے : انصار



    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے جمعہ کے روز بات کرتے ہوے کہا ہے کہ  اسلامی جمہوریہ ایران پروسی ممالک کے ساتھ تعمیری  تعلقات  قائم کرنا چاہتا ہے ۔ اور ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں مثبت تبدیلیوں کی گنجائش موجود ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں مثبت تبدیلیوں کی گنجائش موجود ہے : انصار Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top