• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 25, 2015

    مصری صدر کی یمنی نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ سے ملاقات


    مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی   نے یمن کے نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ عبد الملک المخلافی سے ملاقات کی ۔مخلافی نے یمنی صدر عبد ربہ منصور  ہادی کی طرف سے ایک  خط  پہنچایا جس میں انہوں نے یمن کی سلامتی کا دفاع اور حفاظت کے لئے مسلسل کوششوں اور یمن کی حمایت میں مصر کے تاریخی کردار  کوسراہا۔اور السیسی نے  یمن میں سلامتی اور استحکام کی کوششوں کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری صدر کی یمنی نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top