• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 29, 2015

    قابض اسرائیلی فوج نے حالیہ تحریک انتفاضہ کے دوران یومیہ چالیس فلسطینیوں کو گرفتار کیا


    فلسطینی قیدی کلب نے ۲۰۱۵ کے دوران  گرفتاریوں پر ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے جن میں اکثرت چھوٹے بچوں کی ہے جو تقریبا یومیہ چالیس  فلسطینی بنتے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قابض اسرائیلی فوج نے حالیہ تحریک انتفاضہ کے دوران یومیہ چالیس فلسطینیوں کو گرفتار کیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top