• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 29, 2015

    حلب کے دیہی علاقوں میں مزید3 ایرانی افسران ہلاک ۔


    شامی نیوز ایجنسی کے مطابق  شام کے شہر حلب کے دیہی علاقوں  حالیہ لڑائی میں ایرانی فورس کے 3 افسران ( محمد رضا علی خانی ، مہدی عزیز صابری اور حمید رضااسد ) ہلاک ہوے ہیں ۔  
    یاد رہے  ایرانی فورس کے بیسوں افسران شام میں بشار الاسد کی حکومت کو بچانے کے لیے حلب میں لڑائی کررہے ہیں ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حلب کے دیہی علاقوں میں مزید3 ایرانی افسران ہلاک ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top