• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 25, 2015

    عرب وزرائے خارجہ کونسل کی جنوبی عراق میں قطری شہریوں کے اغوا کی مذمت


    عرب وزرائے خارجہ کونسل نے جنوبی عراق میں قطری شہریوں کے اغوا کی مذمت کی ہے اور اس  شرمناک عمل کو اسلامی تعلیماتاور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔اور اس نے قطر حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عرب وزرائے خارجہ کونسل کی جنوبی عراق میں قطری شہریوں کے اغوا کی مذمت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top