• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 30, 2015

    جیزان میں بحرینی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ اور پائلٹ محفوظ: اتحادی افواج


    یمن میں عرب اتحادی فوج کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بحرینی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ فنی خرابی کی وجہ سےسعودی عرب اور یمن کے سرحدی علاقے جیزان میں گر کر تباہ اور لڑاکا طیارے کا پائلٹ جہاز سے بحفاظت کودنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جیزان میں بحرینی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ اور پائلٹ محفوظ: اتحادی افواج Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top