شامی
حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے والی تنظیم جیش الاسلام کے کمانڈر انچیف زھران علوش
جنوبی دمشق میں روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں ہلاک ہو گئے۔
اپوزیشن
ذرائع نے برطانوی خبر رساں ادارے 'رائیٹرز' کو بتایا کہ زھران علوش اپنے ہیڈکوارٹرز
پر فضائی حملے میں ہلاک ہوئے۔
شامی
رضاکاروں کے مطابق طیاروں نے عمارت پر 10میزائل فائر کیے جس سےجیش الاسلام کے ترجمان اور زھران کے نائب سمیت
دیگر کمانڈر موجود تھے۔
سرکاری
میڈیا نے جیش الاسلام کی قیادت کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔
http://www.alarabiya.net/ar/arab-and-world/syria/2015/12/25/
0 comments:
Post a Comment