قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح 4 نوجوانوں اور ایک بچے سمیت 17 فلسطینیوں کو
مختلف شہروں الخلیل ، بیت الحم اور القدس
سے گرفتار کر لیا ۔
سیکورٹی ذرائع اور سرکاری
نیوز ایجنسی کے مقامی نمائندے کے مطابق اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر کے جنوب
میں واقع ایک گھر پر چھاپہ مار کر تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔
0 comments:
Post a Comment