سعودی عرب ، مشرق وسطیٰ میں حزب اللہ کی سرگرمیوں
کو سرانجام دینے والے رہنماؤں اور حکام کی فہرست تیار کررہاہے، اور اس کے ساتھ
ساتھ حزب اللہ کو سرمایہ کاری کرنے والے اداروں کی بھی فہرست تیار کررہا ہے ، اور حزب اللہ کی سرگرمیوں کو ہدف بنانے کے لیے جو کے لبنان کی حدود سے باہر
تجاوز کرگئی ہیں ۔
سعودی وزارت خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ سعودی عرب
حزب اللہ کی تمام سرگرمیاں روکنے کے لیے ہر قسم کے آلات استعمال کرے گا ۔
اسی طرح عالم دنیا کے ساتھ مل کر یہ کا م جاری
رہے گا ، اور کسی بھی ملک کا حزب اللہ
ملیشیا کی اور انتہا پسندانہ سرگرمیوں پر خاموش نہیں رہا جاسکتا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment