ترکی
کی جانب سے روس کا جنگی طیارہ مار
گرانے کے بعد دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی بڑھ گئی ہے اور ترکی نے اپنے شہریوں کا روس
کا غیر ضروری سفر روکنے کے لیے وارننگ جاری کی ہے۔
ترکی کی وزارتِ خارجہ نے روس کے
غیر ضروری سفر سے روکنے کے لیے وارننگ جاری کی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا
ہے کہ ’جب تک حالات واضح نہ ہو جائیں، روس کا غیر ضروری سفر نہ کیا جائے۔‘
0 comments:
Post a Comment