تازہ ترین > قطر > قطرکے امیر وینزویلا پہنچ گئے قطر قطرکے امیر وینزویلا پہنچ گئے قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی گزشتہ رات وینزویلا دو روزہ سرکاری دورے پر دارالحکومت کراکس پہنچ گئے ہیں۔ کراکس بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کا استقبال وینزویلا کے صدر اوراس کے وزیر خارجہ نے کیا۔ Link 11/25/2015 02:25:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment