اسرائیلی فوج نے
اتوار کو ایک آباد کار کے قتل کے بعد یہودی
آبادکاروں کے علاقے "غوش عتصيون"
میں فلسطینیوں کو داخل ہونے سے منع دیا ۔
اسرائیلی فوجی ریڈیو کا کہنا ہے کہ خلیل شہر کے شمال میں
" غوش عتصيون " کے قریب فلسطینی نوجوان کے ہاتھوں ایک یہودی آباد کار کے
قتل کے بعد فلسطینیوں کو " غوش عتصيون " میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔
0 comments:
Post a Comment